Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گ

    وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گئے
    494798 74242513 - وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گ

    گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم فیملی کے ہمراہ 2 روز کے لیے مری پہنچے ہیں۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچے ہیں۔ وزیراعظم مری پہنچے تو اس موقع پر خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے ان کا استقبال کیا۔
    وزیراعظم فیملی Ú©Û’ ہمراہ 2 روز Ú©Û’ لیے مری پہنچے ہیں۔ دوسری جانب کئی وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی Ù†Û’ وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ عیدالفطر پر مبارکباد Ú©Û’ پیغامات بھجوائے ہیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر سال عید Ú©ÛŒ چھٹیاں سیاØ+تی مقام پر گزارتے ہیں، ان Ú©ÛŒ واپسی جمعہ تک ہوگی۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق بنی گالہ میں نماز عید Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ بعد وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ گھر میں سوئیاں اور کھانا بھی کھایا۔
    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہ

    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے مری پہنچ گ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •